بری الزمہ صفحہ

  1. ڈیٹا، آرٹیکلز، تھرڈ پارٹی ویب سائٹس کی لنکس اور دیگر معلومات (مشترکہ، "معلومات ") جو کہ کسی اور ویب سائٹ پر دوسرے درجے کے ڈومین نام "www.c4Chinese.hk" (مشترکہ،  "ویب سائٹ") صرف ایک معلوماتی مقصد کے لئے ہے۔
  2. ویب سائٹ کو استعمال  کرتے ہوئے آپ متفق ہیں اورتسلیم کرتے ہیں کہ
  1. ہانگ کانگ جاکی کلب چیریٹیز ٹرسٹ،  ہانگ کانگ جاکی کلب اور ان سے منسلک ادارے یا کوئی بھی دوسرا فرد جو کسی طرح سے معلومات  اکھٹی کرنے میں شامل ہیں (مشترکہ،  "ایچ کے جے سی پارٹیز ")، وہ اس مواد کی درستگی ، مناسبت اور مکمل ہونے کی گارنٹی یا نمائندگی نہیں کرتے اور نہ ہی  حاصل کردہ معلومات کے استعمال کےنتائج کے ذمہ دار ہوں گے ؛
  2. ایچ کے جےسی پارٹیزاپنے آپ کو  تمام ضمانتوں (بشمول لامحدود،اشیاء پر دی گئی ضمانت یا کسی مخصوص مقصد کے لئے اس کا صحیح ہونا)سےدستبرداری ظاہر کرتے ہیں ؛
  3. کوئی شخص یا اِدارہ اس معلومات کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی قدم اُٹھاتا ہے تو اُس کے لیے  ایچ کے جے سی پارٹی پر کسی بھی قسم کی کوئی ذمہ داری نہیں ہو گی؛
  4. ایچ کے جے سی پارٹیز کا، اس ویب سائٹ (تھرڈ پارٹی ویب سائٹ ) لنک میں موجود کسی تھرڈ پارٹی کمپنی کے لنک ،ریفرنس، خدمات،اشیاء  یا ویب سائٹ  ،سے کسی بھی قسم کا کوئی  تعلق نہیں ۔ اگرچہ  ایچ کے جے سی پارٹیز نے (اشاعت کے وقت) ان تھرڈ پارٹی کی خدمات  کی چھان بین کی ہرممکنہ کوشش کی ہے اُس کے بادجود  ایچ کے جے سی پارٹیز ان تھرڈ پارٹی کی خدمات سے متعلقہ کسی بھی قسم کی کوئی بھی معلومات  کے مکمل، درُست  یا مناسب ہونے کی ضمانت نہیں دیتی؛  اور
  5.   ایچ کے جے سی پارٹیزکسی بھی صورت میں ان تھرڈ پارٹی کی خدمات کو استعمال کرنے سے کسی بھی شخص یا اِدارے کو ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار نہ  ہوگی۔
  1. اگر آپ کو اس ویب سائٹ پر پائے جانے والے مواد کے متعلق کوئی بھی شک و شبہ ہے، کوئی سوالات ہیں یا اس مواد کے متعلق کوئی رائے ہے ،یا اس ویب سائٹ کے مواد میں  غلطیاں  یا کمی بیشیاں نطر آتی ہیں ، یاآپ کو  لگتا ہے کہ مواد زیادہ  بہتر اور اچھے طریقے سے پیش کیا جا سکتا ہے تو،  برائے مہربانی ہمیں اپنی رائے اور/یا تنقیداس ای میل پر بھیجیں c4Chinese@hkjc.org.hk
  2. ویب سائٹس کے کسی بھی طرح کے استعمال سے متعلقہ تمام دفعات اور شرائط  اور بری الزمہ نکات  انگریزی اور چینی زبان میں تحریر ہیں ۔دونوں تحریروں میں  کسی بھی قسم کے تضاد پائے جانے پر، انگریزی تحریر کو ترجیح حاصل ہو گی۔

 

ہمیں رابطہ کریں

ای میل

فون

 

نقل و اشاعت کے حقوق@2017 سی۔فور۔چائینیز @جےسی۔ تمام حقوق محفوظ ۔ پاورڈ بائےمائےآئی ڈی لمیٹڈ ۔

 

ویب سائٹ کے حروف کا سائز ٹھیک کریں